Saturday, September 18, 2021  | 10 Safar, 1443

ویڈیو: کیابلوچستان میں داعش کا اثرو رسوخ بڑھ رہا ہے؟

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2021 | Last Updated: 8 months ago

داعش ولایہ پاکستان نے تین جنوری کو بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 10 کان کنوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے ناصرف داعش کی پاکستان میں موجودگی کو تسلیم کیا بلکہ یہ بھی کہا کہ لشکر جھنگوی بھی اس میں شامل ہوچکی ہے۔

تنظیم کی خطے میں موجودگی اور صلاحیت سے متعلق سماء ڈیجیٹل کی اس ویڈیو میں جانیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube