ویڈیو:بلیک آؤٹ کے دوران سوشل میڈیا پر کیا ہوتا رہا

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2021 | Last Updated: 3 months ago

دشمن کے حملے اور مارشل لا کی افواہیں

ملک میں بجلی بریک ڈاؤن ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا شرارتی موڈ جاگ اٹھا۔ نو جنوری کی رات گیارہ بج کر اکتالیس منٹ سے ساڑھے بارہ تک افواہوں کا بازار گرم رہا۔ مگرحکومت نے کچھ نہ کہا۔

دشمن کے حملے اور تختہ الٹنے کی افواہیں چلنے لگی۔ پون گھنٹے بعد حکومت جاگی تو بجلی نہ ہونے کی وجہ بتائی۔ تب جاکر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اور پھر سوشل میڈیا پر چٹکلے چھوڑنے کی ریس لگ گئی۔ لوگ بیٹری بچانے کے بجائے مذاق میں پھونکنے لگے۔ کسی نے ہائی ٹینشن ٹاورز کا رقص شیئر کیا تو کسی نے وزیروں کی تصویریں۔ جس کی بیٹری نے جب تک ساتھ دیا وہ سوشل میڈیا پرلگا رہا۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube