ویڈیو:بریک ڈاؤن کیوں ہوا، عمر ایوب کے گول مول جواب

SAMAA | - Posted: Jan 10, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 10, 2021 | Last Updated: 3 months ago

صحافی پوچھتے ہی رہ گئے

[caption id="attachment_2154059" align="aligncenter" width="900"] فائل فوٹو[/caption]

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا۔ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے بار بار یہی سوال پوچھا مگر وزیر توانائی بار بار گول مول جواب دیتے رہے۔ ہر سوال پر اچھا سوال کہہ کر حوصلہ افزائی فرمائی مگر تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube