Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

نئے سال میں چاند و سورج گرہن کتنے اور کب ہونگے

SAMAA | - Posted: Dec 29, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 29, 2020 | Last Updated: 9 months ago

فائل فوٹو

سال دوہزار اکيس کے دوران چاند اور سورج دو دو مرتبہ گہنائیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سن 2021 کا پہلا چاند گرہن 26 مئی جبکہ دوسرا 19 نومبر کو ہوگا۔

آنے والے سال میں سورج کو گرہن بھی دو مرتبہ لگے گا۔ پہلا سورج گرہن 10 جون جبکہ دوسرا 4 دسمبر کو ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube