Wednesday, December 1, 2021  | 25 Rabiulakhir, 1443

گڑھی خدابخش ميں پی ڈی ایم کاجلسہ، کارکنان کی آمدجاری

SAMAA | - Posted: Dec 27, 2020 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 27, 2020 | Last Updated: 11 months ago

بلاول بھٹو، مریم نواز جلسہ گاہ میں موجود

سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹوکی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش ميں منعقدہ جلسے میں چيئرمين پيپلز پارٹی بلاول بھٹو اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اسٹیج پر پہنچ گئیں۔

گڑھی خدا بخش میں سجائے گئے پنڈال میں کارکنان کی آمد جاری ہے۔ پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت 5 بجے تک جلسہ گاہ پہنچ جائے گی۔

نوڈیرو ہاؤس میں پی ڈی ايم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔ مريم نواز آج رات بھی نوڈيرو ہاؤس ميں قيام کريں گی۔

مریم نواز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گزشتہ رات سکھر پہنچی تھی جہاں انہوں نے خطاب بھی کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube