Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

محکمہ صحت سندھ میں جعلسازی سےبھرتی ہونے والے 78ملازمین فارغ

SAMAA | - Posted: Dec 23, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 23, 2020 | Last Updated: 1 year ago
78-Sindh-Health-Department-workers-fired-after-appointments-declared-illegal

فوٹو: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو

محکمہ صحت سندھ نے ادارے میں جعلسازی کے ذریعے بھرتی ہونے والے 78 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔

ڈسٹرکٹ ہيلتھ آفيسر نوشہرو فیروز نے بغير اجازت گريڈ ايک سے 9 ميں بھرتياں کيں۔

نیب نے تفتیش کے بعد بھرتيوں کو خلاف قانون قرار دے کر ریفرنس دائر کیا تھا۔ نيب رپورٹ پر ملازمین کو 7 سال بعد ملازمتوں سے فارغ کیا گيا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube