Sunday, March 7, 2021  | 22 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

زیارت میں قیمتی درختوں کی کٹائی پر 4ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Dec 22, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Dec 22, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Ziarat trees cutting

فوٹو: اسسٹنٹ کمشنر زیارت فیس بک

بلوچستان کے ضلع زیارت میں قیمتی درختوں کی کٹائی پر4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ نے لیویز فورس کے ہمراہ کارروائی کی اور جنگلات کی کٹائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے قبضے سے قیمتی درخت صنوبر سے لدے 2 ٹریکٹر اور ایک ایکسیویٹر تحویل میں لے لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر لیویز فورس نے ملزمان کو تھانے منتقل کر دیا ہے جبکہ کاٹے گئے درخت کو محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube