Friday, September 24, 2021  | 16 Safar, 1443

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

SAMAA | - Posted: Dec 14, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 14, 2020 | Last Updated: 9 months ago

رواں سال 2020 کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔ پاکستان ميں سورج گرہن دکھائی نہيں دے گا۔

ناسا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن جنوبی افريقہ، جنوبی امريکا، بحرالکاہل، بحراوقيانوس، بحرہند اور انٹارکٹيکا ميں بھی دکھائی دے گا۔

پاکستانی میٹ آفس کے مطابق پاکستان میں سورج گرہن مقامی وقت کے مطاق سورج گرہن آج پیر 14 دسمبر کی شام 6 بج کر 33 منٹ پر شروع ہوگا اور آج رات 11 بج کر 53 منٹ پر اختتام پذير ہوگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube