Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

یہ لوگ جوکررہےہیں اسکا نتیجہ بھگتنا پڑے گا،راناثناء

SAMAA | - Posted: Dec 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مینار پاکستان پر جلسہ ضرور ہوگا

ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پی ڈی ایم قیادت جیسے ہی فیصلہ کریگی ن لیگ کے استعفے حاضر ہیں۔ ہم نے سر پر کفن باندھ لیے ہیں۔ عمران خان آپ جدھر مرضی چھپیں کرونا کے پیچھے چھپیں۔ اب ہم عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے۔ جو رویہ عمران ںیازی اور اس کے ساتھی اپنا رہے ہیں۔ پی ڈی ایم قیادت بھی ویسے ہی رویے رکھے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube