میڈیا سے گفتگو بھی کی
معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مارشل آرٹ کا بہترين مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی مکا مار کر ٹائلز توڑ دیئے۔ اس موقع پر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ميں نے پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر مکا مارا۔ پی ڈی ایم روز حکومت کو مکے مار رہی ہے۔ پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر اینٹیں کرچی کرچی کرديں۔ دیکھے دانیال عمر کی یہ رپورٹ