Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

کراچی:ضلع غربی کے13علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2020 | Last Updated: 1 year ago

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکےباعث ضلع غربی کے 13 علاقوں میں کرونا کے مریضوں کے باعث لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر ضلع غربی کے مطابق 5 دسمبر سے 18 دسمبر تک بلدیہ، گڈاپ اور کیماڑی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن رہے گا۔

اسلام نگر، سعیدآباد، مہاجر کیمپ، سونگل،معمار آباد، یوسف گوٹھ کیماڑی، داتا نگر، حنیف آباد، پاک کالونی، میٹروویل، بوانی چالی اور فرنٹیئر کالونی میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکم نامے میں درج ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا،متاثرہ علاقوں میں کریانہ،  فارمسی اور ضروری اشیاء کے اسٹورز کے علاوہ تمام کاروبار بند رہیں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube