Friday, January 15, 2021  | 30 Jamadilawal, 1442
ہوم   > پاکستان

حکومت پنجاب کسی جگہ رخنہ نہیں ڈالے گی، فردوس

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ایس او پیز کو پامال نہ کیا جائے

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے غیر ذمے دارانہ طرز عمل کیخلاف طاقت کا استعمال نہیں کریں گے۔ جلسہ کرنا اپوزیشن کا حق ہے۔ ایس اوپیز اور عدالتی فیصلوں کو پامال نہ کیا جائے۔ قانون ہاتھ میں ليا گيا تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube