Monday, January 18, 2021  | 3 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:ٹریفک وارڈن کو گاڑی روکنا کیوں مہنگا پڑا؟

SAMAA | - Posted: Nov 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

نامعلوم کار مالک کے خلاف مقدمہ درج,، گاڑی کی تلاش جاری

 

لاہورميں ٹريفک وارڈن کو کالے شیشوں والی گاڑی روکنا مہنگا پڑگیا۔

لاہور میں ڈرائيور نے وارڈن کو ٹکر مار دی جس کے باعث وارڈن بونٹ سے ٹکرا گیا۔

ٹريفک وارڈن وسيم نے دستاويزات چيک کرانے کا کہا تو ڈرائيورنے کاغذات دکھانے کی بجائے وارڈن سے بدتمیزی کی اور پھر گاڑی سے ٹکر مار دی۔

پوليس نے نامعلوم کار مالک کے خلاف مقدمہ درج کرليا ہے جبکہ کیمروں کی مدد سے گاڑی کی تلاش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube