Friday, January 22, 2021  | 7 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سردی آتے ہی مچھلی فروشوں نے بھی قیمتیں بڑھا دیں

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Nov 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

خریدار مگر کم نہ ہوئے

کراچی کے مچھلی فروشوں نے سرد موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مچھلیوں کے دام بڑھادیے۔ سرد موسم میں ایک کلو پلا خردینے کیلیے تین سے ساڑھے تین ہزار روپے دینے ہوں گے۔ ڈیڑھ سو والی مشکا ڈھائی سوروپے اور کالا رامس 1400 روپے کلو ہوگیا۔ چھ سو روپے کلو بکنے والا جھینگا موسم بدلتے ہی ہزار روپے فی کلو میں بکنے لگا۔ لیکن مہنگائی کے باوجود مچھلی خریدنے والے کم نہیں ہوئے۔ دیکھیے خورشید عالم کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube