معیار کے لحاظ سے الگ قیمتیں
یوں تو میوہ جات کو سردیوں کی سوغات سمجھا جاتا ہے، تاہم موجودہ دور میں یہ میوہ جات بڑھتی قیمتوں کے باعث عام عوام کی پہنچ سے دور ہیں۔ چلغوزے کی ہی بات کرلیں، جسے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بس دیکھ کر ہی اسے کا مزہ لے لیتے ہیں۔ رواں سيزن چلغوزے 6 ہزار روپے فی کلو مل رہے ہیں، تاہم کچھ جگہوں پر اس کی قیمت اس سے بھی دگنی ہے۔ مہک اسلم بتا رہی ہیں کہ کس کوالٹی کے چلغوزے کس دام پر مل رہے ہیں؟۔