Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

لاڑکانہ:جےیوآئی کارکنان جھنڈےکی تقسیم کےدوران گتھم گتھا

SAMAA | - Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 1 year ago

ایس او پیز کی خلاف ورزی

کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے باوجود اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) آج لاڑکانہ میں جلسہ کررہی ہے۔

لاڑکانہ میں ہونے والے جلسے سے قبل  جےیوآئی کے کارکنان نے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دیں، جلسہ گاہ میں کارکنان بغیر ماسک پہننے داخل ہوئے۔

لاڑکانہ کےمیونسپل اسٹیڈیم میں خالد سومرو کی یاد میں شہید اسلام کانفرنس کا انعقاد کیاجارہا ہے جس سے مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے۔

دوسری جانب جےیوآئی کے کارکنان جلسہ گاہ میں پارٹی جھنڈوں کی تقسیم کے دوران ایک دوسرے سے الجھ گئےاور بدترین دھکم پیل ہوئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube