Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

بلوچستان میں طوفانی سمندری ہوائیں، 30 کشتیاں ڈوب گئیں

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2020 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2020 | Last Updated: 11 months ago

بلوچستان کے سمندری علاقے اورماڑہ میں طوفانی سمندری ہواؤں نے تباہی مچادی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق 30 سے زیادہ ماہی گیر کشتاں ڈوب گئیں۔

تحصیلدار اورماڑہ کا کہنا ہے کہ طوفانی سمندری ہواؤں کے باعث 30 سے زائد کشتیاں ڈوب چکی ہیں، ریسکیو کا کام جاری ہے، صبح سے اب تک 15 کشتیاں نکالی جاچکی ہیں۔

مقامی انتظامیہ نے مزید بتایا کہ گزشتہ رات (منگل اور بدھ کی درمیانی شب) سمندر میں طوفانی ہوائیں چلیں، جس کی ہمیں پیشگی اطلاع نہیں تھی، سمندر سے نکالی گئی تمام کشتیاں ناکارہ ہوچکی ہیں، باقی کشتیوں کو نکالے کا کام جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube