Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

حافظ آباد: طلبہ پر تشدد کرنے والے 2ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 year ago

Hafizabad arrest

حافظ آباد کے گوجرانوالہ روڈ پر 2 طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

دو روز قبل معمولی تلخ کلامی پر کالج سے گھر جانے والے 2 طلبہ کو 4 ملزمان نے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

پولیس نے علی اور عمیر سمیت 4 ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے چھاپے مارنا شروع کیے جس میں سے 2 ملزمان علی اور عمیر کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید 2 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

طلبہ نے مقدمے میں بتایا ہے کہ ملزمان سنگین تنائج اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر تم کالج آئے تو تمھیں جان سے مار دیں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube