Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:پیٹرول سےبھرا ٹینکرڈیفنس کےگھرمیں جاگھسا

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago

حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی کے علاقے ڈيفنس فيز 2 ميں پيٹرول سے بھرا ٹينکر بے قابو ہو کر بنگلے ميں جا گھسا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹيج سامنے آگئی۔ واقعہ کے بعد پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ ٹینکر ڈرائیور کا کہنا تھا کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثہ ہوا۔ دیکھتے ہیں یہ ویڈیو۔ نمائندہ سما عامر مجيد کی یہ ویڈیو۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube