Monday, January 18, 2021  | 3 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کے سی آر ٹرین اندر سے کیسی ہے ؟

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 30 روپے ہے

کراچی میں 19 نومبر کی صبح 21 سال بعد کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر سما ڈیجیٹل کے نیوز ایڈیٹر محمد اسماعیل شیخ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور دیگر افراد کے ہمراہ ٹرین میں سفر کیا۔ ٹرین پر کتنی لاگت آئی اور یہ اندر سے کیسی ہے ؟ اس بارے میں مزید جانتے ہیں محمد اسماعیل شیخ کی اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube