پارہ چنار میں مکان کی چھت گرگئی، 6افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Nov 18, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 18, 2020 | Last Updated: 6 months ago

پارہ چنار میں مکان کی چھت گر گئی، واقعے میں 6 افراد جاں بحق اور 26 افراد زخمی ہوگئے۔

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے علاقے پارہ چنار میں ایک مکان کی چھت گرگئی، ملبے میں درجنوں افراد دب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے 6 افراد کی لاشیں اور 26 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔

زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube