Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان کانایاب آم جو سردیوں میں پک کر تیار ہوتاہے

SAMAA | - Posted: Nov 17, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Nov 17, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

شہری حیران

ملتان کے لوگ اب سردیوں میں بھی آم کھا سکیں گے۔ ملتان کے باغبان نورعباس بوسن نے آم کی بے موسمی قسم لگا کر سب کو حیران کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ آم کی نایاب قسم ہے جو سردیوں میں پک کر تیار ہوتا ہے۔ نایاب قسم کا آم ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ شہری کہتے ہیں اب وہ سارا سال رسیلے آم کے ذائقے سے محظوظ ہوسکیں گے۔ دیکھیے راشد حمید کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube