Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

نوشہرہ: وین کھائی میں گرنے سے 8مسافر جاں بحق

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago

Nowshera Accident 16-11

نوشہرہ ميں کاکا صاحب روڈ پر مسافر وين کھائی ميں گرنے سے 2 خواتين سميت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار وين کاکا صاحب سے نوشہرہ آرہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔

حادثے ميں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے میں اسکول جانے والے بچے بھی زخمی ہوئے۔

ریسکیو کی جانب سے امدادی کام جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube