Sunday, December 5, 2021  | 29 Rabiulakhir, 1443

چترال میں بارش اور برفباری،موسم مزید سرد

SAMAA | and - Posted: Nov 15, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA | and
Posted: Nov 15, 2020 | Last Updated: 1 year ago

علاقے میں 3 انچ برف ریکارڈ کی گئی

چترال میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند اور سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔

شہر میں گزشتہ 2 روز سے مسلسل بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز چترال ٹاؤن میں تقریبا 3 انچ برف ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب غذر کی بالائی تحصیل پھنڈر میں بھی برفباری ہوئی، جس کے باعث متعدد علاقوں کی رابطہ سڑکیں متاثر ہوئی ہیں۔غذر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہونے کے باوجود گلگت بلتستان کے لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے نکلے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube