Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ڈی جی خان میں کارروائی، 2دہشتگرد ہلاک، سی ٹی ڈی

SAMAA | - Posted: Nov 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ڈیرہ غازی خان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سی ڈی ٹی ڈیرہ غازی خان کے مطابق چوٹا بالا روڈ پر دہشت گردوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، پولیس کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے پنجاب ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان سے 4 دستی بم، رائفل، پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube