Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ڈالر کی چمک میں اندھے نہ ہوں ورنہ آپ خود لٹ سکتے ہیں

SAMAA | - Posted: Nov 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago
Posted: Nov 6, 2020 | Last Updated: 3 months ago

نائيجرين نوسربازوں نےڈالرزدکھاکر30لاکھ روپےلوٹ ليے

ایف آئی اے نے فراڈ کے الزام میں پاکستانی سمیت2نائيجيرين باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

فیصل آباد میں ڈالرز کی تصویریں دکھا کر نائیجرین نوسربازوں نے شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ ليے۔

ایف آئی اے کی سائبر کرائم سیل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کرتے ہوئے فراڈ کرنے والے نائیجیرین باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے سماء ٹی وی کو بتایا کہ ایک سال سے شہریوں کو لوٹ رہے ہیں تاہم اب تک 2 کروڑ کا فراڈ کرچکے ہیں۔

ملزمان نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر لڑکی بن کہ رابطہ کرتے تھے اور پاکستان میں کاروبار کی خواہش کا اظہار کرتے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube