Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

سابق ایم این اے جمشید دستی کی طبیعت ناساز

SAMAA | - Posted: Nov 4, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Nov 4, 2020 | Last Updated: 1 year ago

فائل فوٹو

عوامی راج پارٹی کے چئیرمین اور سابق ایم این اے جمشید دستی کی طبیعت ناساز ڈاکٹروں نے اسپتال میں داخل کرلیا۔

سابق ایم این اے جمشید دستی گلے اور ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہیں، جوڑوں اور ہڈیوں کے انفیکشن کے باعث گزشتہ 10 روز سے گھر میں زیر علاج تھے۔

جمشید دستی کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر طیب اردگان اسپتال مظفرگڑھ لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جمشید دستی کو اسپتال میں داخل کرلیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق جمشید دستی کو جوڑوں کی بیماری اور دائیں ٹانگ میں کلاٹنگ کی شکایت کا بتایا گیاہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube