Monday, January 18, 2021  | 3 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ، جوان شہید

SAMAA | - Posted: Nov 3, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 3, 2020 | Last Updated: 3 months ago

بلوچستان کے علاقے ژوب میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے پاکستانی پوسٹ پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایک فوجی شہید اور 2 جوان زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے دہشت گردوں نے ژوب میں منزا کئی سیکٹر پر قائم پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، افغانستان سے کئے گئے حملے میں 22 سالہ نائیک فخر عباس شہید ہوگیا جبکہ 2 جوان زخمی بھی ہوئے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube