Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

بشریٰ بی بی میری ہمسفرہیں،انکےبغیرنہیں رہ سکتا،وزیراعظم

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ان سے ہر بات کرتا ہوں

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مشکل ہو وہ بشریٰ بی بی سے ہر بات کرتے ہيں، کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو بيوی سے مشورہ نہيں کرتا ہوگا۔ جرمن جريدے کو انٹرويو کے دوران صحافی نے وزيراعظم سے پوچھا تھا کہ کيا وہ اہلیہ سے سياسی معاملات پر مشورہ کرتے ہيں، جس پر عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی ان کی ہم سفر ہيں، ان سے وہ ہر بات کرتے ہيں۔ ان کے بغیر نہیں رہ سکتے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube