Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:30سال سےقبرستانوں کی حرمت کی مہم چلانےوالےعبدالقادر

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 30, 2020 | Last Updated: 1 month ago

عبدالقادر ریمبو سینٹرمیں کام کرتے تھے

کراچی کے کسی بھی قبرستان میں کوئی تدفین ہو وہ ہر جگہ عین وقت پر پہنچ جاتے ہیں اور قبرستانوں کی حرمت اور قبروں پر آيت الکرسی، کلمہ اور دیگر آيات نہ لکھنے کی تلقین کرتے ہیں۔ کچھ لوگ خاموشی سے سنتے ہیں اور کبھی کوئی ہاتھ بھی اٹھا دیتا ہے۔ 30 سال سے اس مشن پر گامزن سنیں عبدالقادر کی کہانی ، ان ہی کی زبانی احمر رحمان کی اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Shahzad  October 31, 2020 6:31 am/ Reply

    Right

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube