Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

کراچی: دو دریا روڈ کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے بند

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 year ago

حادثے کے بعد ٹوٹے بلاک کا ایک حصہ

کراچی کے ساحلی علاقے دو دریا روڈ کا ایک ٹریک مرمتی کام کے باعث ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 28 اکتوبر کی رات ٹریفک حادثے کے بعد دو دریا روڈ کا ایک ٹریک بند کیا گیا۔ کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن ( سی بی سی) حکام کا کہنا ہے کہ روڈ کا کچھ حصہ حادثے پر مرمتی کام کیا جائے گا۔ روڈ کی کارپٹنگ کے بعد اسی ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 28 اکتوبر کی رات سفید رنگ کی گاڑی کتے کو بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ گاڑی میں 3 افراد سوار تھے، جنہیں معمولی زخمی آئے۔

حادثہ کتے کو بچاتے ہوئے پیش آیا، جس کے باعث گاڑی کنکریٹ کے بننے بلاکس سے جا ٹکرائی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube