Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین ملاقات کا ایک منظر

وزیراعظم عمران خان سے جمعرات 29 اکتوبر کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ پوری قوم دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے

وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان 29 اکتوبر کو اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، داخلی اور خارجی سلامتی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

دہشتگردوں کےخاتمےتک چین سے نہیں بیٹھیں گے،آرمی چیف

حالیہ دہشت گرد کارروائیوں کے تناظر میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پوری قوم دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube