Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سوات:شہری نےمصنوعی طریقے سےمشروم اگالیے

SAMAA | - Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

نہ بڑی زمین درکار نہ زیادہ محنت

سوات کے شہری نے مصنوعی طریقے سے مشروم اگانے کا کامیاب تجربہ کیا۔ سما سے خصوصی گفتگو میں شہری کا کہنا تھا کہ مشروم جو سرد علاقوں میں قدرتی طور پر پیدا ہوتا ہے، اب اسے مصنوعی طور پر بھی اگایا جاسکتا ہے۔ سوات کے شہری نے مشروم کی کاشت کیلئے مخصوص کمرہ اور لیبارٹری بناکر کامیاب تجربات کیے۔ شہری نے مزید بتایا کہ مصنوعی طریقے سے کاشت کیلئے نہ بڑی زمین درکار ہے اور نہ زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔ چھوٹے سے کمرے میں ہی اسے اگایا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلات شہاب الدین کی رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube