Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

جھلکیاں: کشمیر پر 73سالہ بھارتی قبضے کیخلاف احتجاج

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بھارتی فوج 4 لاکھ کشميريوں کی جانيں لے کر بھی ناکام و نامراد ہے، بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف کشميری دنيا بھر ميں يوم سياہ منارہے ہيں۔ مظفر آباد سميت کئی شہروں ميں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا، شرکاء نے ڈپلومیٹک انکلیو سے پارلیمٹ ہاؤس تک مارچ بھی کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہے، بھارتی مظالم کیخلاف نعرے لگ گئے۔

اسلام آباد سمیت پاکستان بھر میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے گئے، مختلف تقاریب کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube