Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:اسلامک یونی ورسٹی اسلام آباد کو بند کردیا گیا

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

یونی ورسٹی خالی کرا لی گئی

اسلام آباد کی اسلامک یونیورسٹی کو ایک ہفتے کیلئے بند کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے دہشتگردی اور کرونا خطرے کے باعث الرٹ جاری کیا ہے۔ خدشات کے باعث یونیورسٹی فوری طور پر خالی کروا لی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube