Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:پشاوردھماکے کے بعدمتاثرہ مسجد میں اذان اورنمازکےمناظر

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

لہو گرمانے والے مناظر

پشاور میں 27 اکتوبر کو مدرسے میں ہونے والے دھماکے سے متاثرہ مسجد میں صفائی کے بعد ظہر کی اذان دی گئی اور باجماعت نماز بھی ادا کی گئی۔ مسجد میں موجود افراد کا کہنا تھا کہ ہم دشمن کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ایسے دھماکوں سے ہم ڈرنے اور اسلام سے دور ہونے والے نہیں ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube