ویڈیو:دھماکے سے تباہ مدرسے کے اندر کے مناظر

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 7 months ago

بچوں کا سامان بھی خون میں آلودہ

پشاور کے مدرسے میں دھماکے کے بعد مدرسے کے اندر کے مناظر خوف ناک تھے۔ دھماکے سے مدرسے کی چھت، کھڑکیا اور دروازوں کے پرخچے اڑ گئے۔ دھماکے میں بال بیئرنگ بھی استعمال کیے گئے جو دیواروں میں جا کر پیوست ہوگئے۔ مدرسے میں جگہ جگہ بچوں کے بستے، ٹوپیاں اور چپلیں جگہ جگہ بکھری نظر آئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube