Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:مشکوک شخص آیا،بیگ رکھا اور دھماکا ہوگیا،ایس پی

SAMAA | - Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پولیس افسر کی گفتگو

ایس پی سٹی وقار عظیم نے دھماکے سے متعلق بتایا کہ ایک مشکوک شخص صبح مدرسے کے اندر آیا، اس نے جیسے ہی بیگ رکھا دھماکا ہوگیا۔ دھماکے ميں 4 سے 5 کلوگرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ مدرسے میں صبح 8 بجے تعلیم کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ دھماکے کے وقت 40 سے 50 بچے مدرسے میں موجود تھے۔ ایس پی سٹی کا مزید کیا کہنا تھا؟ دیکھیں یہ ویڈیو۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube