Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

رقص کے بہانے بلاکر ریپ کرنیوالا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

لاہور میں خاتون مبینہ ریپ کرنیوالا ہیڈ کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ 23 اکتوبر کو گارڈن ٹاؤن میں پیش آیا تھا۔ مصطفیٰ ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ ایک ہیڈ کانسٹیبل نے اسے شادی میں رقص کے بہانے بلایا اور ہوٹل لے جاکر کر اسلحے کے زور پر ریپ کر ڈالا۔

پولیس نے حوالدار کبیر کو معطل کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے جینڈر کرائم سیل کے حوالے کردیا ہے۔ تفتیشی ٹیم کا کہنا ہے کہ میڈیکل اور فارنزک رپورٹس کی روشنی میں حقائق کا تعین کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube