Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

فیصل آباد: دوبہنوں پر تیزاب پھیکنے والا ملزم گرفتار

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فیصل آباد میں دو بہنوں پر تیزاب والے ملزم کو پولیس نے 6گھنٹے بعد گرفتار کرلیا۔

فیصل آباد میں رشتے سےانکار کرنے پر 2بہنوں پر تیزاب پھیکنے والے ملزم کو پولیس نے 6گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا۔ جھلسنے والی دونوں لڑکیوں کو سول اسپتال کے برن سینٹر منتقل کردیا ہے۔

فیصل آباد کے تھانے صدر پولیس نے تیزاب گردی میں ملوث ملزم کو موبائل لوکیشن کی مدد سے ڈھونڈا۔

ڈپٹی کمشنر محمد علی کا کہنا ہے کہ جھلسنے والی دونوں لڑکیوں کے علاج و معالجے کی ذمہ داری ضلعی انتطامیہ نے اٹھالی ہیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی تیزاب گردی کے واقعے کا نوٹس لے لیتے یوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube