Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: جلسے سے قبل مریم نواز کے ناشتے کے مناظر

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سنگنلز بند ہونے پر مریم پریشان

جلسے کے آغاز سے قبل ن لیگی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے شوہر صفدر اعوان، جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، محمد خان اچکزئی، امیر حیدر خان ہوتی، عبدالقادر گیلانی، اے این پی رہنما افتخار حسین سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سرینا ہوٹل میں ناشتہ کیا۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ صبح سے موبائل سنگنلز بند ہیں، جس پر اچکزئی نے کہا کہ میڈیم یہ آپ کی سیکیورٹی کی وجہ سے سنگنلز بند کیے گئے ہیں، جس پر مریم نواز ہنس پڑیں۔ گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سوچ رہی ہوں پنجاب میں ہم ریلیاں نکالیں۔ جلسے کے راستے تو بند کیے جاسکتیں ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube