Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:بالائی علاقوں اوربابوسرٹاپ پر برفباری کےحسین مناظر

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

مسافروں کو مشکلات

مانسہرہ کے بالائی علاقوں ميں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کئی مقامات پر 4 سے 6 انچ برف پڑچکی ہے۔ سردی کی شدت ميں اضافے کے باعث کٹی داس سے بابو سرٹاپ روڈ ٹریفک کيلئے بند کردی گئی ہے۔ پوليس نے مسافروں کو مشکلات سے بچنے کیلئے شاہراہ قراقرم استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube