Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پی ڈی ایم جلسہ:انصارالاسلام کا ڈنڈا بردار دستہ بھی تعینات

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

دستہ سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا

کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جلسے ، شرکا اور قائدین کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی اور لیویز کے ساتھ ساتھ جمعیت علماء اسلام کے انصار الاسلام کے رضاء کاروں کو بھی سیکیورٹی فرائض کی انجام دہی کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔ ڈنڈا بردار رضا کار پنڈال کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube