Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آج کی خبروں کا احوال

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

آج لاہور مین اورنج لائن ٹرین کے دو افتتاح ہوں گے۔ ایک افتتاح حکومت اور دوسرا مسلم لیگ ن کرے گی۔ ن ليگ کی جانب سے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح انار کلی اسٹیشن پر کيا جائے گا۔

چھ ٹيميں ۔۔۔ اکتيس ميچز ۔۔۔ چار وينيوز ۔۔۔ پاکستان ڈوميسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ايونٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز آج ہوگا۔

بلاول بھٹو آج ایک بجے گلگت بلتستان کے ضلع شگر پہنچیں گے، جہاں اسپیس ہوٹل میں کارنر میٹنگ سے ان کا خطاب ہوگا۔

پشاور میں بی آر ٹی سروس بحال کردی گئی۔ بی آرٹی بسیں صبح 6 سے رات 10 تک چلائی جائیں گی۔ مرکزی راہداری پر ایکسپریس روٹ فعال کردیا۔ آج سے حیات آباد کے 3 ڈائریکٹ روٹس کو بھی بحال کیا جائے گا۔

ایمریٹس ايئرلائن نے پاکستان میں اپنے آپریشنز کے 35سال مکمل کرلئے،1985 کو آج ہی کے روز ایمریٹس کی پہلی پروازدبئی سے کراچی گئی تھی، سے اب تک پاکستان سے 2کروڑ80لاکھ مسافر سفر کر چکے ہیں۔

معروف شاعر لدھیانوی کی برسی آج منائی جا رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube