Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

فائبر سیلنڈر مارکیٹ میں متعارف

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سیلنڈر عام مارکيٹ ميں آسانی سے دستیاب ہوگا

فائبر کے ایل پی جی سیلنڈر مارکیٹ میں متعارف کرادیے گئے۔

سیلنڈر دھماکوں سے بچنے کےلیے اوگرا کی منظوری کے بعد فائبر کے سيلنڈر مارکيٹ ميں آنا شروع ہوگئے۔ سیلنڈر عام مارکيٹ ميں بھی اب يہ آسانی سے دستياب ہوسکیں گے۔

اوگرا قوانین کے تحت دُکان ميں ایک سلینڈر سے دوسرے سلینڈر میں گيس بھرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی جبکہ فائبر کے سلینڈر پھٹنے کا خطرہ نہیں ہوتا۔

فائبر سلینڈر کے مارکیٹ میں آنے سے صارفين کو لوہے والي سيلنڈر سے چھٹکارہ مل سکے گا۔

فائبر کے بنے سيلنڈر ميں زنگ نہيں لگتا جس کے باعث اس کے پھٹنے کا خطرہ بھی نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے جبکہ صارفين کيلئے اس بات کی آسانی ہوگی کہ وہ خالی سيلنڈر ديکر کپمنی سے بھرا ہوا سيلنڈر لے جاسکيں گے جو زيادہ محفوظ ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Dildar Ahmed  October 25, 2020 1:25 pm/ Reply

    Fire
    Proof
    Hoonge
    Kia

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube