Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ہماری تحریک سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ہے،بلاول

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

یہ 18ويں ترميم،1973 آئين کےتحفظ کی تحريک ہے

کوئٹہ ميں پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ ( پی ڈی ایم ) کے جلسے سے ايک روز پہلے چئيرمين پيپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ويڈيو پيغام میں کہا ہے کہ سليکٹڈ حکومت کے خلاف شروع کی جانے والی تحريک سليکٹڈ حکومت کے خلاف ہے۔ يہ تحريک بھوک، بے روزگاری اور مہنگائی کيخلاف ہے۔ یہ تحريک جمہوريت کی بحالی کی تحريک ہے۔ آج جمہوری قوتوں نے پی ڈی ايم کی تحريک چلائی ہوئی ہے۔ اس موقع پر بلاول نے جيالوں سے بڑی تعداد ميں شرکت کی اپيل کردی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube