Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:مریم نوازکیلئےسرپرائزپارٹی،سالگرہ کاکیک طیارے میں کاٹا

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کیک پر مریم نواز کی تصویر بنائی گئی تھی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف  پارٹی رہنماؤں کی جانب سے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی پر حیران رہ گئیں۔ مریم نواز شریف نے سالگرہ کا کیک کوئٹہ روانگی کے وقت طیارے میں کاٹا۔ کیک پر مریم نواز شریف کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ اس موقع پر ان کے شوہر محمد صفدر اعوان، مریم اورنگزیب اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔ ہزاروں فٹ کی بلندی پر منائی گئی اس سالگرہ کا احوال اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube