Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں

SAMAA | and - Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ پی ڈی ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ بلوچستان تھریٹ کا راگ الاپنے کے بجائے جلسہ گاہ کی سیکیورٹی پر توجہ دیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور دیگر قائدین بھی جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube