Wednesday, January 20, 2021  | 5 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

مافیاکی خوشی کیلئے چینی اوردواؤں کی قیمت بڑھی، سراج الحق

SAMAA | - Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 24, 2020 | Last Updated: 3 months ago

سیاسی بریانی میں شامل لوگ 73سال تک ملک لوٹتے رہے

امير جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہيں کہ حکومت کے دائیں بائیں لینڈ، ڈرگ اور شوگر مافیا ہے جنہیں خوش کرنے کے لیے چينی اور دواؤں کی قيمت ميں اضافہ کيا گيا۔

منڈی بہاء الدين ميں جے آئی يوتھ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اس سیاسی بریانی میں شامل لوگ 73 سال تک ملک لوٹتے رہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن 4، 4 مرتبہ حکومت کرچکی ہے۔

امير جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کے کندھوں پر اب کسی سرمایہ دار اور جاگیر دار کو مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube