Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پولیس نےحکومت کوبتائےبغیرکیپٹن صفدرکوگرفتارکیا،سعیدغنی

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2020 | Last Updated: 1 month ago

طریقہ کار غلط تھا

وزیر اطلاعات سندھ سید غنی کا کہنا ہے کہ پہلے ہم نے کہا تھا کہ صفدر اعوان کو سندھ پولیس نے ہی گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے حکومت کو بتائے بغیر کیپٹن محمد صفدر کو گرفتار کیا، وہ طریقہ غلط ہے۔ اس گرفتاری سے صوبہ سندھ کی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube